اہم خبریں

لوگ آٹے کے لائنوں میں مر رہے ہیں،یہ آئین کی برسی زیادہ، گولڈن جوبلی کم ہے،بابر اعوان کی ٹویٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) ماہر قانون با بر اعوان نے سماجی ویط سائیٹ تیوٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ کون لوگ ہو تُسی؟ ملک میں 3100 سیاسی کارکن جمہوری نعرے لگانے پر جیلوں میں ہیں، سب سے بڑی پارٹی کے لیڈر پر جھوٹے مقدمے ہیں۔۔۔ قصور یہ کہ وہ آئین کے اندر درج 90 دنوں میں الیکشن مانگ رہا ہے۔ لوگ آٹے کے لائنوں میں مر رہے ہیں۔ یہ آئین کی برسی زیادہ، گولڈن جوبلی کم ہے۔

متعلقہ خبریں