اہم خبریں

پشاور، مردہ بھینسوں کا گوشت سپلائی کرنے والے 2 افراد گرفتار

پشاور (نیوزڈیسک)پشاور میں مردہ بھینسیں ذبح کرکے گوشت مارکیٹ میں سپلائی کرنے والے دو قصاب کو گرفتار کرلیا گیا۔محکمہ خوراک کا کہنا ہے کہ 3 مردہ بھینسوں کا گوشت قبضے میں لے کر تلف کردیا گیا۔محکمہ خوراک کے مطابق قصاب مردہ بھینسوں کا گوشت گھنٹہ گھر بازار کو سپلائی کر رہے تھے۔

متعلقہ خبریں