اہم خبریں

قومی ایئرلائن نے جدہ سے کراچی آنیوالی فلائیٹ کا اچانک روٹ تبدیل کردیا

کراچی(نیوزڈیسک )پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے) نے جدہ سے کراچی آنے والی فلائیٹ پی کے 860 کا اچانک روٹ تبدیل کردیا۔پی آئی اے کی غیرذمہ وارانہ حرکت کی وجہ سے جدہ سے کراچی آنے والے مسافر پریشان ہوگئے جبکہ پی آئی اے کے ترجمان کوئی وجہ بتانے سے قاصر ہیں۔اس حوالے سے مسافر کا کہنا ہے کہ عین وقت پر پی آئی اے کی فلائیٹ کا روٹ تبدیل کرکے ہمیں مصیبت میں ڈال دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں