اہم خبریں

ہانک کانگ سپرسکسز ،پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شکست

ہانگ کانگ(اے بی این نیوز)ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔

ہانگ کانگ سپر سکسز میں بھارت نے پاکستان کو 89 رنز کا ہدف دیا جسے قومی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 3.5 اوورز میں حاصل کرلیا۔

پاکستان کی جانب سے خواجہ نافع نے 12 گیندوں پر41 رنز بنائے اور عباس آفریدی نے 8 گیندوں پر 35 رنز کی اننگز کھیلی۔
مزیدپڑھیں: سرکاری نرخ مسترد، لاہور میں ایل پی جی 600 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی

متعلقہ خبریں