اترپردیش( اے بی این نیوز)اتر پردیش کے ضلع گونڈا میں ایک خاتون کی کئی سالوں سے جمع کی گئی تقریباً 12 لاکھ روپے کی رقم چوہوں نے کتر کر تباہ کردی، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع گونڈا میں ایک خاتون کو اس وقت شدید صدمے کا سامنا کرنا پڑا جب اس کی کئی سالوں سے جمع کی گئی تقریباً 12 لاکھ بھارتی روپے کی رقم چوہوں نے کتر کر تباہ کردی۔
مزید پڑھیں: دنیا کے سابق کرکٹ کپتانوں کا عمران خان کے علاج کیلئے وزیراعظم کو خط















