اہم خبریں

صدر مملکت نے اہم منظوری دے دی، جانیے اہم تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز) صدرمملکت آصف علی زرداری نے مختلف اہم قانونی بلوں اور حکومتی سمریوں کی منظوری دے دی۔

اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (پروبیشن آف پلاسٹک بک کوررز) بل 2026 کی منظوری دے دی گئی، ماحولیاتی تحفظ کا یہ اقدام سینیٹر شیری رحمان نے پیش کیا۔

صدر مملکت نے ضابطہ فوجداری (ترمیمی) بل 2026 کی بھی منظوری دی۔صدر نے گورنر سندھ کی 21 مئی سے 3 جون 2026 تک پاکستان سے باہر چھٹیوں کی بھی منظوری دی۔
مزید پڑھیں‌:ایل این جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

متعلقہ خبریں