اہم خبریں

دس مئی کو چھٹی ہو گی یا نہیں،وضاحت آگئی،جا نئے تفصیل

اسلام آباد سے سامنے آنے والی تازہ معلومات کے مطابق 10 مئی کو کسی اضافی سرکاری چھٹی holiday کا اعلان نہیں کیا گیا۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دن اتوار کو آ رہا ہے، جو پہلے ہی ملک بھر میں ہفتہ وار تعطیل ہوتا ہے، اس لیے الگ سے چھٹی دینے کی ضرورت محسوس نہیں کی گئی۔

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے حکومت کی جانب سے کوئی باضابطہ نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا، اور تمام ادارے معمول کے مطابق اتوار کی چھٹی پر عمل کریں گے۔ حکام کا کہنا ہے کہ فی الحال کسی اضافی تعطیل کی گنجائش نہیں، تاہم اگر صورتحال میں کوئی تبدیلی آئی تو جائزہ لیا جا سکتا ہے۔اب واضح کر دیا گیا ہے کہ 10 مئی کو معمول کے مطابق صرف اتوار کی چھٹی ہوگی، اس کے علاوہ کوئی خصوصی تعطیل نہیں ہوگی۔

ٹرمپ نے دوبارہ ایران پر حملے کا عندیہ دیدیا

متعلقہ خبریں