اہم خبریں

راولپنڈی ،وفاقی پولیس کے اہلکار نے خود کشی کرلی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)راولپنڈی میں تھانہ صادق آباد کے علاقے میں وفاقی پولیس کے اہلکار نے خودکشی کر لی۔

ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار امجد صدیق ملزم کو فرار کروانے کے الزام میں 8 ماہ سے معطل تھا۔

پولیس حکام اس حوالے سے مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں: وفاقی حکومت نے سولر صارفین کے نظام میں بڑی تبدیلی کردی

متعلقہ خبریں