اہم خبریں

190 ملین پائونڈ کیس کی الگ الگ درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کے لیے بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی درخواستوں اور سزا معطلی درخواستوں کے خلاف نیب کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف سماعت کریں گے۔

17 جنوری 2025 کو بانی اور بشریٰ بی بی کو احتساب عدالت نے سزائیں سنائی تھیں۔
مزید پڑھیں: آج بروز منگل 31 مارچ 2026 موسم کی تازہ ترین صورتحال

متعلقہ خبریں