ملتان(اے بی این نیوز)معروف ٹک ٹاکر حکیم شہزاد پر خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام ‘ متاثرہ خاتون میدان میں آ گئی۔
پولیس تھانہ راجہ رام نے متاثرہ خاتون ثمینہ مائی کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ۔ بے اولاد ہوں دوائی کے نام پر 3لاکھ 70 ہزار بٹور لئے ، متاثرہ خاتون کا ایف آئی آر میں مؤقف

حکیم شہزاد نے خاتون کو نا جائز تعلقات کے لئے بلیک میلنگ اور ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکیاں دیں ،ایف آئی آر
پولیس کے چھاپے۔ملزم فرار۔گرفتاری کے لیے کوششیں تیز۔پولیس تھانہ راجہ رام
مزید پڑھیں۔کویت کی گرینڈ مسجد میں عید کی نماز معطل کر دی گئی















