لاہور (نیوزڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی آج چیئر مین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کرینگے ۔چوہدری پرویز الہٰی کی آج عمران خان سے ملاقات میں سیاسی صورتحال بارے آئندہ لائحہ عمل پر بات چیت ہوگی، ملاقات میں پرویز خٹک بھی شریک ہوں گے ۔















