اہم خبریں

پی ٹی آئی کیلئے خوشخبریوں کا دن، بریک تھرو،اڈیالہ جیل میں  ملاقات کر ادی گئی،تفصیلات سامنے آگئیں

راولپنڈی (  اے بی این نیوز   )‏پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کرائی گئی۔ ملاقات تقریباً 30 منٹ تک جاری رہی اور دونوں میاں بیوی کو کانفرنس روم میں ملنے کا موقع دیا گیا۔

اس دوران بشریٰ بی بی نے عمران خان کی صحت کے بارے میں دریافت کی اور ان کی خیریت معلوم کی۔ ملاقات کے دوران میڈیا یا دیگر افراد کی موجودگی نہیں رہی، اور یہ نجی طور پر عمل میں آئی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات کے بعد اہل خانہ کو بھی خوشی ہوئی اور سیاسی حلقوں میں اسے مثبت قدم قرار دیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں :چاند دیکھنے کا اجلاس آج منعقد،پہلے روزہ کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

متعلقہ خبریں