اہم خبریں

اہم شخصیت کے والد انتقال کر گئے

بیروت (اے بی این نیوز) لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سابق سیکرٹری جنرل عبدالکریم نصر اللہ کے والد انتقال کر گئے۔

عرب میڈیا نے مقامی ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ عبدالکریم نصراللہ گزشتہ دو دنوں سے طبی پیچیدگیوں میں مبتلا تھے۔

عبدالکریم نصراللہ کی موت اسرائیلی حملے میں ان کے بیٹے حسن نصراللہ کی ہلاکت کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد ہوئی ہے۔

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عبدالکریم نصر اللہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیں‌:کرکٹر فواد عالم سےمتعلق اہم خبر سامنے آگئی

متعلقہ خبریں