اسلام آباد (اے بی این نیوز )پنجاب کے کئی علاقوں میں پٹرول کابحران برقرار۔اوگرانے چیف سیکرٹری پنجاب کوفوری کارروائی کیلئے مراسلہ بھیج دیا۔۔مارکیٹ میں مصنوعی بحران پیداکرنے والوں کی فہرست بھی فراہم۔صوبے میں پٹرولیم مصنوعات کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ہدایت۔۔اوگرا نے اسٹوریجز کو چیک کرنے کے لیے انفورسمنٹ ٹیمیں بھی تشکیل دے دیں۔















