اسلام آباد (اے بی این نیوز )حکومت ہمارے سپورٹرزمیں خوف وہراس پھیلاناچاہتی ہے۔عمران خان کی پرویزالہٰی کے گھر پرپولیس چھاپے کی مذمت۔۔۔ کہتے ہیں پرویز الہیٰ کے قریبی ساتھیوں کی گرفتاری بھی قابل مذمت ہے۔امپورٹڈ حکومت اور اس کے ہینڈلر اوچھے ہتھکنڈوں پر اترآئے۔۔۔ہماری حکومت میں شریف خاندان کی گرفتاریاں نیب کارروائی کی وجہ سے ہوئیں۔۔یہ این آر او چاہتے تھے جسے ہم نے مسترد کر دیا۔















