چاغی ( اے بی این نیوز ) دالبندین بائی پاس پر کباڑ کی دکان میں دھماکہ، بچہ جاں بحق، 3 افراد زخمی ہو گئے۔ بچہ کباڑ میں کھیل رہا تھا، اچانک دھماکاہوگیا، ابتدائی رپورٹ کے مطا بق
زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔
مزید پڑھیں :ملک بھر میں عام تعطیلات کا فیصلہ، وزیراعظم نے دیدی منظوری ،جانئے کون کون سے دن چھٹی ہو گی















