اہم خبریں

پاک فوج سوات میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پہنچ گئی

سوات (اے بی این نیوز)پاک فوج کے دستے ریسکیو اور ریلیف مشن میں ریسکیو 1122 کے ہمراہ حصہ لے رہے ہیں ۔پاک فوج کے دستے ضروری ساز و سامان سے لیس ہیں ۔اب تک تین لوگوں کو زندہ بچایا جا چکا ہے جب کہ سات لاشیں نکالی جا چکی ہیں ۔

صورتحال مزید خراب ہونے کی صورت میں مزید دستوں کو بھی روانہ کیا جائے گا۔پاک فوج مشکل وقت میں انتظامیہ کے ساتھ ملکر کام کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں: بلوچستان میں70 ارب روپے کی بے ضابطگیاں،آڈٹ رپورٹ میں ہوشرباانکشافات

متعلقہ خبریں