اہم خبریں

سونا سستا ہو گیا،جانئے فی تولہ قیمت کتنی کم ہوئی

کراچی (  اےبی این نیوز       )ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1595 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بھی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1595 روپے کمی سے 357000 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1368 روپے کمی کے بعد 366069 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 16 ڈالر کی کمی سے 3 ہزار 356 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
مزید پڑھیں : پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی دو ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

متعلقہ خبریں