اہم خبریں

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی دو ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

لاہور(  اےبی این نیوز       )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9مئی جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات کی سماعت ہو ئی ۔ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی دو ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔
اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کی۔ شاہ محمود قریشی کی جانب سے رانا مدثر عمر اور بیرسٹر تیمور ملک نے دلائل دئیے۔
مزید پڑھیں : ہم ایران کے ساتھ مکمل طور پر کھڑے ہیں، بیک فٹ پر جا نے کو سوال ہی پیدا نہیں  ہو تا،وزیر دفاع خواجہ آصف

متعلقہ خبریں