اہم خبریں

تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذرالرحمان97 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

راولپنڈی (اے بی این نیوز)تبلیغی جماعت کے چوتھے امیر مولانا نذر الرحمان 97 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

مرحوم کچھ عرصہ سے علیل تھے۔ان کی تدفین آج رات رائے ونڈ میں ہو گی۔ملکی سیاسی و مذہبی اعلیٰ شخصیات نے مرحوم کی رحلت پر اظہار افسوس کیا ہے ۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے امیر تبلیغی جماعت مولانا نذر الرحمان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان اور تبلیغی جماعت کے اکابرین کے ساتھ دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ۔
مزیدپڑھیں: ساف فٹبال چیمپئن شپ فائنل، کل پاکستان اور بھارت ٹکرائیں گے

متعلقہ خبریں