اسلام آباد (اے بی این نیوز)پا کستان کی عسکری قیادت نے انتباہ کیا ہے کہ جوابی حملے کی صورت میں بھارت کے معاشی اہداف بھی نشانے پر ہونگے،سبھارت نے مزید جارحیت کی توہائی ویلیو اہداف کا نشانہ بنایا جائے گا،سیکیورٹی کےمطابق بھارت نے حرکت کی تو نتائج سنگین ہونگے۔سائبر حملے سے بھارت کے 70فیصد بجلی گھروں کو ناکارہ کردیا گیابھارت کی بجلی تنصیبات پر بڑا سائبر حملہ کیا گیا ہے۔پاکستان نے بھارت کا بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز کے جی ٹاپ تباہ کردیاپاکستان نے اڑی میں بھارت کے سپلائی ڈپو کو ملیا میٹ کر دیا۔
