اہم خبریں

اگر ہم فلسطین کی مدد نہیں کرسکتے تو ایٹمی قوت کا کیافائدہ،مولانا عبدالغفورحیدری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ اگر ہم فلسطین کی مدد نہیں کرسکتے تو ایٹمی قوت کا کیافائدہ۔ اسرائیلی بربریت پر اب تک مسلمانوں کی غیرت کیوں نہیں جاگی۔
امریکا اسرائیل کی پشت پناہی کررہا ہے۔
بھارت نے آئین میں ترمیم کرکے کشمیرکی ریاستی حیثیت ختم کی۔ پوری قوم غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی جرات کی تو اینٹ سے اینٹ بجادیں گے۔
ہم نے پاکستان کی وحدت اور سلامتی کی قسم کھائی ہے۔

مزید پڑھیں :مقبوضہ کشمیر میں بھی مودی کو منہ کی کھانا پڑی،سکھ برادری کے بعد وادی کے مسلمانوں نے پاکستان کی حمایت کا اعلان کر دیا

متعلقہ خبریں