ماسکو ( اے بی این نیوز ) روسی صدرپیوٹن نے ایسٹر کے موقع پر جنگ بندی کا اعلان کردیا،خبرایجنسی کے مطابق
پیوٹن نے آج سے 21اپریل تک تمام فوجی کارروائیاں روکنے کا حکم دے دیا۔
روسی صدر پیوٹننے یوکرین سے بھی جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی جھنڈے سے بنے کپڑے پہن کر اڈیالہ جیل آنے والے کارکن کو حراست میں لے لیا گیا