عمرکوٹ ( اے بی این نیوز )این اے 213عمرکوٹ ضمنی انتخابات،9 پولنگ سٹیش کے نتائج موصول ۔ اپوزیشن کے متفقہ امیدوار لال چند مالہی 4137پہلے نمبر پر ۔
پیپلزپارٹی کی صبا تالپور1424لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
مزید پڑھیں :عمران خان کی تین بہنیں پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ گرفتار















