اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد کی حدودتھانہ نون ڈکیتی پر مزاحمت کے دوران ڈاکووں کی فائرنگ ، دوران ڈکیتی مزاحمت پر لڑکوں کو فائر لگے ، ذرائع کے مطابق دو جوانوں کی ڈیتھ ہو چکی ہے۔
ایک کی موقع پہ ایک ہاسپیٹل میں ۔ سیکٹر أئی چودہ گلی 45 کے سامنے موبائل پر ٹک ٹاک بنا رھے تھے ۔ دو ڈکیت موٹر سائیکل اۓ ھیں۔ موبائیل چھیننے کی کوشش کی۔ مزاحمت پر فائر مارے۔
ایک کی موقع پر ڈیتھ ہوئی جبکہ دوسرے کی ہسپتال پہنچ کر ڈیتھ ہوئی ۔ ایک ڈاکو کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھیں :پی ایس ایل ایکس،رنگوں بھر تقریب کا آغاز،راولپنڈی سٹیڈیم میں فلائنگ مین کی انٹری،علی ظفر نے میلہ لوٹ لیا