اہم خبریں

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نےوزیراعظم پاکستان شہبازشریف سے 100ارب مانگ لئے

کراچی ( اے بی این نیوز   ) گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کو خط۔ گورنرسندھ نے کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 100ارب کی گرانٹ مانگ لی۔ گورنر نے میئرکراچی کی جانب سے منصوبوں کی فہرست بھی وزیراعظم کو ارسال کی۔
فنڈزکااجرانہ ہونےسےمنصوبےتاخیرکاشکارہورہےہیں۔ وفاق کیجانب سےشروع کیےگئےترقیاتی کاموں کیلئےفنڈزکی فراہمی بھی یقینی بنائی جائے۔ میئرکراچی سےوفاق سےملنےوالےفنڈزکاحساب،ترقیاتی سکیموں کی تفصیلات مانگی۔ تسلی ہوجانےکےبعدوفاقی حکومت رقم مختص کرنےپرغورسکتی ہے۔
مزید پڑھیں :نیپرا اتھارٹی کی تنخواہیں تفصیلات سامنے آگئیں، چئیر مین اور ممبران کی تنخواہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے ،جانئے

متعلقہ خبریں