اہم خبریں

لاہور کا گرین لائن منصوبہ نااہل وزیرِ اعلیٰ کے تمام منصوبوں کی عکاسی کرتا ہے، بیرسٹر سیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) یہ ہرا رنگ کس نے ڈالا۔ لاہور کا گرین لائن منصوبہ نااہل وزیرِ اعلیٰ کے تمام منصوبوں کی عکاسی کرتا ہے۔ مشیر اطلا عات بیرسٹر سیف کا بیا ن۔ کہا مریم نواز کو معیاری ترقیاتی منصوبوں کے لیے علی امین سے خصوصی تربیت لینے کی ضرورت ہے۔

ترقیاتی منصوبوں میں کام سے زیادہ کمیشن لینا شریف خاندان کا پرانا وطیرہ ہے۔ صرف ٹک ٹاک بنانے کی غرض سے بنائے گئے منصوبوں کا یہی حال ہوتا ہے پنجاب کے تمام منصوبے جعلی وزیرِ اعلیٰ کی طرح جعلی ثابت ہو رہے ہیں۔

مزید پڑھیں : پی ٹی آئی کی22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست خارج

متعلقہ خبریں