اہم خبریں

پاکستان میں توانائی بحران، امریکہ بھی میدان میں آگیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نےکہا کہ پاکستان میں توانائی بحران کے بارے میں آگاہ ہیں، ضرورت ہوئی تو مدد کریں گے۔ترجمان محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نےصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ امریکہ نے پاک بھارت مذاکرات دونوں فریقین کا آپس کا معاملہ ہے۔۔انہوں نے کہا کہ علاقائی استحکام کی خواہش کا اظہار کرتے آرہے ہیں، پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں