اہم خبریں

آج بروز جمعرات 22 اگست 2024 پاکستان کے مختلف شہروں میں سونے کی قیمت

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کے مختلف شہروں جیسے کہ کراچی، لاہور، پشاور، اسلام آباد، راولپنڈی ، فیصل آباد، سکھر ، حیدر آباد، کوئٹہ میں‌ آج بروز جمعرات 22 اگست 2024 کو سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ، 24 قیراط سونے کی قیمت 259,700 تک پہنچ گیا جبکہ 22 قیراط س10 گرام سونے کی قیمت 204,097 روپے تک ٹریڈ ہوئی جو گزشتہ روز کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آرہی ہے ۔ ذرائع کے مطاابق گزشتہ روز بروز منگل سونے کی قیمت 2 لاکھ 58 ہزارتک تھی ۔
عالمی مارکیٹ کے رجحانات، کرنسی کی شرح تبادلہ، اور مقامی رسد اور طلب کے توازن جیسے عوامل سے متاثر ہوتا ہے۔
پاکستان میں سونے کا ریٹ

سونے کی کیٹیگری

فی تولہ سونا

فی 10 گرام سونا

24 قیراط

Rs. 259,700

Rs. 222,651

22 قیراط

Rs. 238,120

Rs. 204,097

21 قیراط

Rs. 227,296

Rs. 194,820

20 قیراط

Rs. 216,472

Rs. 185,543

18  قیراط

Rs. 194,825

Rs. 166,989

چاندی(فی تولہ)

گولڈ )فی تولہ )24 قیراط

شہر

RS : 2,550

RS: 259,700

کراچی

RS : 2,550

RS: 259,700

لاہور

RS : 2,550

RS  : 259,800

اسلام آباد

RS : 2,550

RS: 259,700

پشاور

RS : 2,550

RS: 259,700

کوئٹہ

RS : 2,550

RS:  259,800

سیالکوٹ

RS : 2,550

RS:  259,700

حیدرآباد

RS : 2,550

RS: 259,700

فیصل آباد

RS : 2,550

RS : 259,800

راولپنڈی

مزید پڑھیں: حکومت کیساتھ پرینک ،پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ منسوخ

متعلقہ خبریں