اہم خبریں

پاکستان کےمختلف شہروں میں آج پیر19 اگست 2024 سونے کی قیمت میں اضافہ یا کمی؟؟؟

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کے مختلف شہروں جیسے کہ کراچی، لاہور، پشاور، اسلام آباد، راولپنڈی ، فیصل آباد، سکھر ، حیدر آباد، کوئٹہ میں‌ آج بروز پیر کاروباری ہفتے کے پہلے دن 19 اگست 2024 کو سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ، 24 قیراط سونے کی قیمت 258,900 تک پہنچ گیا جبکہ 22 قیراط س10 گرام سونے کی قیمت 203,468 روپے تک ٹریڈ ہوئی جو گزشتہ روز کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آرہی ہے ۔ ذرائع کے مطاابق گزشتہ روز بروز اتوار سونے کی قیمت 2 لاکھ 60 ہزار سے تجاوز کرچکی تھی ۔ عالمی مارکیٹ کے رجحانات، کرنسی کی شرح تبادلہ، اور مقامی رسد اور طلب کے توازن جیسے عوامل سے متاثر ہوتا ہے۔
پاکستان میں سونے کا ریٹ

سونے کی کیٹیگری

فی تولہ سونا

فی 10 گرام سونا

24K

Rs.  258,900

Rs. 221,965

22K

Rs. 237,387

Rs. 203,468

21K

Rs. 226,596

Rs. 194,220

20K

Rs.  215,805

Rs. 184,971

18K

Rs. 194,225

Rs. 166,474

یہ تغیرات امریکی ڈالر کی قدر میں تبدیلی کے ساتھ مضبوطی سے جڑے ہوئے ہیں، جو سونے کی قیمتوں اور شرح مبادلہ کے درمیان تعلق کو واضح کرتے ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ عالمی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں اتار چڑھاؤ کا سبب بن سکتا ہے۔

چاندی(فی تولہ)

گولڈ )فی تولہ )24 قیراط

شہر

RS : 2,550

RS: 258,900

کراچی

RS : 2,550

RS: 258,900

لاہور

RS : 2,550

RS  : 258,900

اسلام آباد

RS : 2,550

RS: 258,900

پشاور

RS : 2,550

RS: 258,900

کوئٹہ

RS : 2,550

RS:  258,900

سیالکوٹ

RS : 2,550

RS:  258,900

حیدرآباد

RS : 2,550

RS: 258,900

فیصل آباد

RS : 2,550

RS : 258,900

راولپنڈی

مزید پڑھیں: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسانیت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

متعلقہ خبریں