اہم خبریں

عمران خان کی علیمہ خان اور جمشید برکی سے ملاقات ختم ہو گئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )عمران خان کی علیمہ خان اور جمشید برکی سے ملاقات ختم ہو گئی۔ علیمہ خان اور جمشید برکی اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے۔
بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کو ملاقات کی اجازت مل گئی۔
ملاقات کرنے والوں میں انتظار پنجوتھہ، سلمان اکرم راجہ اور نعیم پنجوتھہ شامل۔ ملک شفقت اعوان، زبیر کسانہ اور خرم ورک بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل ۔
لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم بھی اڈیالہ جیل میں موجود ہے۔
لاہور پولیس کی 12 رکنی تفتیشی ٹیم بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کرے گی۔

مزید پڑھیں :9مئی کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے،سلمان اکرم راجہ

متعلقہ خبریں