اہم خبریں

شاہ محمود قریشی کو لاہور سے واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو لاہور سے واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
شاہ محمود قریشی کو علی الصبح اڈیالہ سے لاہور منتقل کیا گیا تھا ۔
شاہ محمود قریشی کو کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشتگردی عدالت پیش کیا گیا تھا ۔
سابق وزیر خارجہ کو 9مئی سے متعلق لاہور میں درج مقدمات میں لاہور لے جایا گیا تھا
مزید پڑھیں :چودھری پرویز الہٰی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا عمل غیر قانونی ہے، فیصلہ جاری

متعلقہ خبریں