اہم خبریں

روس سے بھارت آنے والی پرواز میں بم کی اطلاع،طیارہ ازبکستان کی جانب موڑ دیاگیا

ماسکو(نیوزڈیسک)روس کے دارالحکومت ماسکو سے بھارت کی ریاست گوا آنے والی پرواز کو بم کی اطلاع پر ازبکستان کی جانب موڑ دیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مسافر طیارے کو بھارتی حدود میں داخل ہونے سے پہلے ہی ازبکستان کی جانب موڑ دیا گیا۔رپورٹس کے مطابق طیارے میں 240 مسافر سوار تھے جبکہ اس میں بم کی اطلاع ای میل کے ذریعے دی گئی۔

متعلقہ خبریں