اہم خبریں

مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کے روح پرور مناظر،تصاویر دیکھئے

مکہ مکرمہ( نیوز ڈیسک ) نئے اسلامی سال کے آغاز کےساتھ ہی غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل شروع کردیا گیا ۔مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی ۔ کسوہ فیکٹری سے غلاف کعبہ مسجد الحرام منتقل کیا گیا۔

تصاویر: مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کے روح پرور مناظر

رپورٹ کے مطابق 13 سو کلو گرام وزنی غلاف کعبہ پر20 ملین ریال لاگت آئی ہے جبکہ غلاف کعبہ کی تیاری میں159 کاریگروں نے حصہ لیا۔غلاف کعبہ670 کلو گرام خالص ریشم سے تیار کیا گیا ہے۔ غلاف کعبہ پر 120 کلو سونا، ایک سو کلو گرام چاندی سے آیات قرآنی کو کندہ کیا گیا ہے۔

تصاویر: مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کے روح پرور مناظر

تصاویر: مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کے روح پرور مناظر

تصاویر: مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کے روح پرور مناظر

تصاویر: مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کے روح پرور مناظر

تصاویر: مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کے روح پرور مناظر
مزید پرھیں: وزیراعظم شہبازشریف آج کراچی کا دورہ کریں گے، اہم فیصلوں کا امکان

متعلقہ خبریں