اہم خبریں

خودکش دھماکا کیس علی امین گنڈاپور باعزت بری

پشاور(ویب ڈیسک )سابق صوبائی وزیر اسرار خان گنڈا پور خودکش دھماکہ دہشتگردی کیس میں آج فیصلہ سنا دیا گیا۔

عدالت نے علی امین گنڈا پور اورانکے بھائی عمرامین گنڈا پور کو بھی بری کر دیا۔

وزیراعلیٰ کے پی اور ان کے بھائی کوانسداد دہشت گردی عدالت ڈیرہ اسماعیل خان نے بری کیا ہے۔

مدعی کی جانب سے قانون دان اقبال شاہ گیلانی کر رہے تھے جبکہ ملزمان کی جانب سے کیس کی پیروی وکیل غلام محمد سپل نے کی تھی۔
مزیدپڑھیں :پارٹی سے اختلافات،شہریارآفریدی قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی

متعلقہ خبریں