اہم خبریں

ٹریل5سےلاپتا ہونےوالےطحہٰ کی نعش مل گئی

اسلام آباد(  اے بی این نیوز       )ٹریل5سےلاپتا ہونےوالےطحہٰ کی لاش مل گئی۔ کئی گھنٹےکوشش کےبعدریسکیواہلکارلاش نکالنےمیں کامیاب۔ لاش کوپوسٹ مارٹم کیلئےپمزہسپتال منتقل کردیاگیا۔
پولیس کے مطابق پمزہسپتال میں والدین کی اجازت سےطحہٰ کاپوسٹ مارٹم کیاجائےگا،ہفتہ کولاپتاہونےوالےنوجوان کی لاش2دن بعدملی۔

مزید پڑھیں :ہماری کسی ادارے سے کوئی جنگ نہیں،علی امین،کے پی حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت ہوگئی، محسن نقوی

طحہٰ کی تلاش کاآپریشن صبح4بجےشروع ہواتھا۔ مارگلہ کی پہاڑیوں میں طحہٰ کی تلاش کاآپریشن14گھنٹےتک جاری رہا۔ عینی شاہدکادعویٰ کہ لاش کوگھسیٹ کرلایاگیا۔

متعلقہ خبریں