اہم خبریں

اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہو تا ہے،حافظ احسان کھوکھر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )حافظ احسان کھوکھر نے کہا ہے کہ اختلاف ِرائے چاہے ایوان میں یا ایوان سے باہر، جمہوریت کا حسن ہوتا ہے۔ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈیبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کرتے ہو ئے نعیم حیدر پنجوتھہ نے کہا کہ ججز نےبات اٹھائی کیا یہ ملک قانون کے مطابق چلے گا یا ایجینسیاں چلائیں گیں؟

مزید پڑھیں :کیا متحدہ عرب امارات نے پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے ویزوں پر نئی پابندی لگا دی؟

عمران یعقوب نے کہا رؤف حسن پر حملہ کرنے والے خواتین کے لباس میں پلے پلائے مرد تھے۔ المیہ یہ ہے کہ صرف سیاستدانوں پر ساری چیزوں کا ملبہ ڈالا جاتا ہے، کیا عدلیہ دودھ کی دُھلی ہے؟

متعلقہ خبریں