اہم خبریں

ہیٹ ویو سے بچائو کیلئے ایس او پیز جاری کر د یئے گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کےہیٹ ویو سے بچائو کیلئے ایس او پیز جاری کر د یئے،ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق 2015میں کراچی کو ہیٹ ویو کا سامنا کرنا پڑا۔ ہسپتالوں میں ہیٹ سٹروک مخصوص وارڈز قائم کیے جائیں۔

مزید پڑھیں :گندم درآمد سکینڈل،انکوائری رپورٹ پر کوئی پیشرفت نہ ہو سکی،کسان پریشان

پی ڈی ایم اےنے ہدایت کی کہ بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ عوامی مقامات پرپینے کے ٹھنڈے پانی کے سٹالز قائم کئے جائیں۔ گرمی میں مناسب طبی سامان کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔

متعلقہ خبریں