اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف کا آزاد جموں وکشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار،وزیراعظم شہباز شریف کی مظاہرین کو قانون کے دائرے میں رہ کر احتجاج کرنے کی ہدایت،
شہباز شریف نے کہا کہ پرامن احتجاج جمہوریت کا حسن ہے لیکن قانون ہاتھ میں نہیں لینا چاہیے،
مزید پڑھیں :طلباء کو 20,000 بائیکس دینے کے لیے ای بیلٹنگ مکمل
وزیراعظم آزاد کشمیر سے بات ہوئی ہے ، وزیر اعظم کی ن لیگ آزاد کشمیر کے رہنمائوں کو ایکشن کمیٹی ارکان سے بات چیت کی ہدایتمطالبات کے حل کیلئے پر امن طریقے کا سہارا لیا جائے،امید کرتا ہوں تمام معاملات جلد حل ہو جائیں گے۔
مزید پڑھیں :پاکستان اور آئرلینڈ کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بارش کا امکان