لاہور ( اے بی این نیوز )پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب طاہر نے استفسار کیا پورے گھر کو سب جیل قرار دیا جائے گا ، پرویز الہٰی کو صرف ایک کمرے تک محدود رکھا جائے گا، کیا آپ اس کیلئے تیار ہیں؟وکیل سردار عبد الرازق نے جواب دیا کہ جی بالکل، ہم اس کیلئے تیار ہیں،ادھر دوسری جانب پنجاب اسمبلی میں
مزید پڑھیں :تحریک انصاف نے عام انتخابات پر وائٹ پیپر جاری کردیا
اپوزیشن ارکان کا کسانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی ،مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دے دیا،احتجاج کی قیادت اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر کررہے ہیں ،شیخ امتیاز رانا شہباز اور دیگر ارکان اسمبلی احتجاج میں شریک،پی ٹی آئی کے کارکن اوراپوزیشن ارکان احتجاج کرتے ہوئے فیصل چوک بھی پہنچ گئے ،کارکنوں اور رہنماؤں کینےنوں کے حق اور حکومت مخالف نعرے بازی کی۔
مزید پڑھیں :عدالتی حکم پر لاپتہ شہری کے اہل خانہ کیلئے معاوضے کی منظوری