پشاور ( اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ بانی پی ٹی آئی کی حب الوطنی کو سلام پیش کرتے ہیں،ذاتی مفاد کیلئے کام کرنے والوں کو جواب دیں گے،ملک سے منی لانڈرنگ کرنے والوں سے حساب لیں گے
مینڈیٹ چوری کرکے نااہل لوگوں کو قوم پر مسلط کیا گیا،وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور نے کہا ہ کہ یہ لوگ صرف اپنے مفاد کیلئے ملکی خزانے پر مسلط کیے گئے،بانی پی ٹی آئی پر تمام جھوٹے کیسز بنائے گئے
مزید پڑھیں :یہ جیب کتروں کی حکومت ہے ،عمر ایوب
ہیں ،کمزور لوگ کبھی آواز نہیں اٹھا سکتے،بانی پی ٹی آئی کی حب الوطنی کو سلام پیش کرتے ہیں،دنیا میں کہیں بھی مسلمانوں کے ساتھ زیادتی ہوگی تو آواز اٹھائیں گے،توشہ خانہ میں بانی پی ٹی آئی نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا۔
مزید پڑھیں :سائفر معاملہ،جو کچھ آپ نے پڑھا اس میں کچھ بھی سٹیٹ سیکرٹ تو نہیں ،چیف جسٹس عامر فاروق