اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کووزارتوں میں آنےکیلئےکوئی آفرنہیں ہوئی،ایسی کوئی آفرآئی توباہمی مشاورت سےفیصلہ کیاجائےگا،پیپلزپارٹی کی سی ای میٹنگ میں سیاسی معاملات پربات ہوتی ہے،ہرجماعت کےسیاسی ایشوزپرمختلف رائے ہوتی ہے،وہ پروگرام ڈیبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہون نے کہا کہ ایک جماعت کےاندربھی لوگوں کی رائے مختلف
مزید پڑھیں :یاماہا وائی بی آر کی قیمت میں مزید اضافہ
ہوتی ہے،حکومت کووقت دیناچاہیے انہیں اقتدارسنبھالےہوئے تھوڑاہی وقت ہواہے،حکومت کوکچھ عرصہ کام کرنےدیں فیصلہ عوام نے کرناہے،حکومت کوسپورٹ کررہے ہیں لیکن اس کاحصہ نہیں ہیں،
ہرحکومت چاہتی ہے عوام کوریلیف دیاجائے،پیپلزپارٹی صوبائی خودمختاری اور18ویں ترامیم کی بنیادپرکھڑ ی ہے،ہماری جماعت کاموقف بالکل واضح ہے جمہوریت کی مضبوطی کیلئے کام کریں گے۔ہو ہی نہیں سکتا پیپلز پارٹی کی موجودگی میں اٹھارویں ترمیم میں تبدیلی اور چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع ہو۔















