اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کی چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب رکوانے کی کوشش،اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی، آج ہی سماعت کیلئے کوششیں ؎
مزید پڑھیں :سنجے دت سیاست کے میدان میں قدم رکھ رہے ہیں کہ نہیں،جانئے
جاری،5سینیٹرزکا آئینی درخواست میں خیبرپختونخوامیں سینیٹ الیکشن تک چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب روکنے کاحکم دینے کی استدعا، پی ٹی آئی سینیٹرز نے الیکشن ملتوی کرانے کیلئے سیکرٹری سینیٹ کو
مزید پڑھیں :عید الفطر کے مو قع پر مری کے لیے ٹریفک پلان جاری
خط جمع کرادیا،سینیٹر زرقا نے کہا جب تک چاروں صوبوں کے ممبرز نہیں آجاتے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی سلیکشن نہیں ہوسکتی،سینیٹر سیف اللہ ابڑوبولے جب ہاؤس آف فیڈریشن میں ایک یونٹ کی نمائندگی نہیں تو آپ کیسے الیکشن کراسکتے ہیں؟پی ٹی آئی کی سیاسی اور کور کمیٹی نے سینیٹ انتخاب کو غیر آئینی قرار دے کربائیکاٹ کافیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھیں :سندھ حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا