ممبئی ( اے بی این نیوز ) بھارت کے معروف اداکار سنجے دت نے کہا ہے کہ میں سیاست میں شامل ہونے کے بارے میں تمام افواہوں کو ختم کرنا چاہتا ہوں۔ میں کسی پارٹی میں شامل نہیں ہوں اور نہ
مزید پڑھیں :ایس ایس جی کمانڈو کی شرٹ پہننےوالا گرفتار
ہی الیکشن لڑ رہا ہوں۔ اگر میں سیاسی میدان میں قدم رکھنے کا فیصلہ کرتا ہوں تو اس کا اعلان کرنے والا پہلا شخص ہوں گا۔ میرے بارے میں جو خبریں چل رہی ہیں ان پر یقین کرنے سے گریز کریں۔ چونکہ کزشتہ
مزید پڑھیں :معروف عالم دین محمد بن عبدالکریم فیصل مسجد میں نماز عید کی امامت کریں گے
دنوں سے بھارت میں یہ افواہیں اٹھ رہی تھیں کہ سنجے دت سیاست کے میدان میں قدم رکھ رہے ہیں جس کی انہوں نے سماجی پیغامات کی ویب سائیٹ ایکس پر ٹویئٹ کرتے ہو ئے بتایا کہ وہ سیاست میں قدم رکھنے میں کو دلچسپی نہیں رکھتے اور جب وہ اس میدان میں آئیں گے تو سب سے پہلے اعلان کر کے بتائین گے کہ اب وہ عملی سیاست مین آگئے ہیں
مزید پڑھیں :پاکستان میں آج08 اپریل بروز اتوار 2024 سونے کی قیمت