اہم خبریں

حکومت نے پٹرول بم گرا دیا،بڑا اضافہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) حکومت نے پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9روپے 66 پیسے اضافہ کیا گیا۔ جس کے

مزید پڑھیں :دنیابھرمیں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے جاری
بعد پٹرول کی نئی قیمت 289روپے 41 پیسے ہوگئی، ہائی سپیڈکی قیمت میں 3روپے 32پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 282روپے 24 پیسے ہوگئی ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق

مزید پڑھیں :فیصل مسجد اسلام آباد میں محفل شبینہ کا آغازپی ٹی آئی ملک میں فساداورفتنہ پھیلاناچاہتی ہے،راناثنااللہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اطلاق اگلے 15روز کیلئے ہوگا۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔

مزید پڑھیں :

متعلقہ خبریں