اہم خبریں

وزیراعلیٰ کے پی نے کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا

پشاور(نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے جمعرات کو صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین کی
مزید پڑھیں:بلوچستان، سینیٹ کی 11 نشستوں کیلئے 20 امیدوار دستبردار

زیرصدارت اجلاس ساڑھے 8 بجے طلب کیا گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں مختلف محکموں کے وزراء، مشیران اور معاونین خصوصی

شرکت کریں گے۔یہ بھی اطلاعات ہیں کہ ملاقات میں امن و امان اور صوبے کی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے

مطابق اجلاس میں رمضان پیکج کے تحت تقسیم کی گئی رقم کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ جبکہ صوبے کے مالیاتی، انتظامی اور دیگر امور پر بھی بات چیت کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں