اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کی گزشتہ کے پی حکومت میں بہت کرپشن ہوئی، لوگ ارب نہیں کھرب پتی بن گئے،پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کاایکس
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کا پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کااعلان
پر بیان،کہا آج سابق وزیر اعلیٰ محمود خان ایک ہی مائن سے 25 لاکھ روپے روزانہ کماتا ہے، علی امین گنڈاپور بھی پی ٹی آئی کے 9 وزرا کی کرپشن سے
مزید پڑھیں :اسلام آباد ،فینسی نمبر پلیٹ اورکالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز
متعلق بتا رہے تھے،بانی پی ٹی آئی کو بنی گالا کے بجائے اڈیالہ جیل میں رکھنے کا بیانیہ میرا نہیں پارٹی کاتھا،اجلاس میں علیمہ خان بھی موجود تھیں
مزید پڑھیں :این ٹی ڈی سی نے مظفر گڑھ میں 600 میگاواٹ سولر پاورلگانے کیلئے اراضی حاصل کرلی















