اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت غیر قانونی قرار دینے کی قرارداد منظور ،، قرارداد کے مطابق صدر زرداری نے ریفرنس فائل کیا، بلاول بھٹو زرداری نے پیروی کی،
مزید پڑھیں :اخراجات کم کرنے کا مشن، وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دے دی
سپریم کورٹ کو رائے دینے پر مبارکباد ،، متن کے مطابق قرارداد مطالبہ کرتی ہے غیر منصفانہ فیصلہ بدل دیا جائے، ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری طور پر شہید قرار دیا جائے،جمہوریت کے لیے جان قربان کرنے والے کارکنان
مزید پڑھیں :راولپنڈی،اسلام آباد سرد ہو اوں کی لپیٹ میں
کے لئے نشان ذوالفقار علی بھٹو ایوارڈ قائم کیا جائے، سنی اتحاد کونسل کا احتجاج ، بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا یہ متفقہ قرارداد نہیں ،،فیصل کریم کنڈی بولے قرارداد پر بیرسٹر گوہر کا موقف شرمناک ، بھٹو کو پھانسی کی سزا دینے والے
مزید پڑھیں :خیبرپختونخوا ،دو مختلف حملوں میں تین پولیس اہلکار شہید، ایک زخمی
جج نے اعتراف کیا سزا غلط تھی ،تاریخ شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ہیرو قرار دے چکی ،ذوالفقار بھٹو کو قتل کرنے والوں کو تاریخ نے کوڑے دان میں پھینک دیا،نو مئی کے مجرم ذوالفقار بھٹو کے قاتلوں کے پیروکار بن کر سامنے آئے
مزید پڑھیں :بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے 6 ماہ بعد 4 خلابازوں کی زمین پر واپسی