اہم خبریں

عدالت کا لیاقت چٹھہ کو ہر صورت پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) عدالت نے سابق کمشنر لیاقت چٹھہ کو ہر صورت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے
مزید پڑھیں:وزیراعظم شہبازشریف سے آج وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ملاقات کریں گے

مطابق ایڈیشنل سیشن جج حکیم خان نے کیس کی سماعت کی۔ راولپنڈی پولیس نے اپنا بیان عدالت میں جمع کرا دیا۔
وکلا نے لیاقت علی چٹھہ کے خلاف 22-A کی درخواست دائر کی۔عدالت نے پولیس کو ہدایت کی کہ لیاقت چٹھہ کو

آئندہ سماعت پر ہر صورت پیش کیا جائے۔پولیس نے بتایا کہ سابق کمشنر چھپا ہوا ہے اور وہ حافظ آباد میں واقع اپنے آبائی گھر میں نہیں ہے۔تاہم عدالت نے کیس کی سماعت 15 اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے انہیں تلاش کرنے کا حکم دیا۔

متعلقہ خبریں