کراچی ( اے بی این نیوز ) وفاقی حکومت 2 سال تک چلے گی، آگے چل کر مسائل پیدا ہو سکتے ہیں،پیپلزپارٹی کے سینئررہنما منظور وسان کی پیشگوئی،بیان میں کہاکچھ لوگ مسائل کھڑے کرنے کی کوشش کریں
مزید پڑھیں :اسلام آباد میں بارش،بوندا باندی، تین دن بارش کی پیشین گوئی
گے مگر ناکام ہو جائیں گے،بانی پی ٹی آئی کا 2 سال تک کوئی مستقبل نظر نہیں آ رہا،ان سے غلطی پر غلطی کروائی جائے گی